DJC Corner Gold 11% OD 300 Ml
کارنر گولڈ
BATCH NO.
TM
11% 0D
کارنر گولڈ دو انتہائی طاقتور جڑی بوٹی مار زہروں قوزیلو فوپ پی۔ ایتھائل اور رم سلفیوران کا مکسچر ہے۔ قوزيلوفوپ پی۔ ایتھائل جڑی بوٹیوں کے پتوں کے ذریعے جذب ہو کر پودے میں پھیل جاتا ہے اور جڑی بوٹیوں کی افزائش والی جگہ پر پہنچ کر بڑھوتری میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے۔ آلو اور دیگر فصلات میں گھاس نما جڑی بوٹیوں کو مؤثر طریقہ
سے کنٹرول کرتا ہے۔ رم سلفيوران آلو اور دیگر فصلات میں موجود گھاس نما اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کرتا ہے۔ یہ زہر زیادہ تر پتوں اور جڑوں کے ذریعے جذب ہو کر جڑی بوٹیوں میں جذب ہو جاتا ہے جس سے جڑی بوٹیوں کی افزائش رک جاتی ہے۔
سفارشات برائے استعمال فصل | نقصان دہ جڑی بوٹیاں | مقدار فی ایکڑ ا آلو آلو میں موجود جڑی بوٹیاں
| 300 سے 400 ملی لیٹر
احتیاطی تدابیر: پر استعمال سے قبل میبل پر درج ہدایت غور سے پڑھ لیں۔ * زہر کو بچوں، غیر ذمہ دار افراد اور جانوروں کی بنچ سے دور رکھیں۔ * استعال کے دوران حفاظتی لباس، دستانے اور چشمہ استعمال کریں۔ عام استعمال میں آنے والے آبی ذرائع اور کھانے پینے کی اشیاء سے دور رکھیں۔ زہر کے استعمال کے دوران کھانے پینے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کریں۔ زہر کے استعمال کے بعد اچھی طرح نہائیں اور کپڑے تبدیل کریں۔ زہر کی خالی پینگ کو کسی دوسرے استعمال میں نہ لائیں اور انکو زمین کی گہرینی میں دفن کر دیں۔ آنکھوں اور جسم کے دوسرے حصوں کو زہر سے بچائیں۔ طبیعت کی زیادہ خرابی کے باعث ڈاکٹر کو بلائیں۔ ابتدائی طبی امدادزہر آنکھوں میں پڑنے کی صورت میں کم از کم پندرہ منٹ تک صاف پانی سے اچھی طرح دھوئیں۔ زہر کپڑوں پر گرنے کی صورت میں آلودہ کپڑے فورا تبدیل کریں اور متاثرہ حصے کو صابن اور پانی سے اچھی طرح دھوئیں۔ ترياق:اس زہر کا کوئی مخصوص تریق نہیں ہے۔ ڈاکٹر صاحبان علامات کے مطابق علاج کریں۔
س ٹوریج: زہر کو مقررہ معیاد تک سٹور کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ زہر کو اسکی اصل پینگ میں سورج کی روشنی، گرمی اور نمی سے دور رکھا جائے وارنٹی: یہ زہر لیبل پر درج خصوصیات کے مطابق اور مجوزہ استعمال کیلئے موزوں ہے۔ چونکہ زہر کا استعمال ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے اس لیئے ہم اسکے صرف معیاری ہونے کی ضمانت دے سکتے ہیں۔ نام غلط طریقے سے رکھنے یا استعمال کرنے کی صورت میں نقصان کی ذمہ داری تیار کنندگان، تقسیم کنندگان پر ہرگز نہیں ہوگی۔ اشتراک: اس زہر کو دوسرے زہروں کے ساتھ با آسانی ملایا جا سکتا ہے بشرطیکہ ان میں اکلی شامل نہ ہو۔
طریقہ استعال: جب جڑی بوٹیاں 2 سے 4 پتوں کی حالت میں ہوں تو مجوزہ مقدار کا محلول بنا کر جڑی بوٹی مار نوزل سے سپرے کریں۔
سپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ: 30 دن
میزہر ہے اسے احتیاط سے استعمال کریں۔ استعمال سے پہلے بوتل کو اچھی طرح ہلائیں SHAKE WELL BEFORE USE جڑی بوٹی مار زرعی زہر صرف زرعی استعمال کیلئے بچوں کی پہنچ سے دور رکھی
No posts found