DJC Buta 60EC 800 ML
زدی مرز
زدی مرا
زری مرز
% 60 ایک
بیوٹا مخصوص
(SLECTIVE) سرائیت پذیر جڑی بوٹی مار زہر ہے۔ ابتدائی طور پراگتی ہوئی شاخ میں جذب ہوتی ہے بعد میں ہیجڑوں کے ذریعے جڑی بوٹی کے پودے میں داخل ہوتی ہے۔ پھر یہ سارے پودے میں پھیل جاتی ہے اور جڑی بوٹیوں کے بچوں کو ختم کرتی ہے۔
BATCH NO.
60% EC
جڑی بوٹی مار زری دوا
Buta
انتباہ: استعال سے قبل لیبل پردرج ہدایات غور سے پڑھیں۔ دوا کو چھوں، غیر مدار فراداور جانوروں کی پہنچ سے دور رھیں۔ ابتدائی طبی امداد: دوا آنکھوں میں گرنے کی صورت میں کم ازکم پندرہ منٹ تک صاف پانی سے اچھی طرح دھوئیں * بدن پر گرنے کی صورت میں آلودہ کپڑے فورا تبدیل کریں اور متاثرہ حصے کو صابن اور پانی سے اچھی طرح دھوئیں * سانس کے ذریعے جسم میں داخل ہونے کی صورت میں فورا مریض کو ہوا دار جگہ پر لٹائیں اور مصنوعی تنفس فراہم
کریں * دوائی لینےکی صورت میں الٹی نہ کرائیں بلکہ زیادہ مقدار میں پانی پلائیں اور فور ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ ترياق: اس دوا کا کوئی مخصوص تریاق نہیں ۔ ڈاکٹر صاحبان علامات کے مطابق علاج کریں۔ سٹوریج: دوا مقررہ معیادتک سٹور کیا جاسکتا ہے بشرطیکہ اس کی اصل پیٹنگ میں سورج کی روشنگری وی سے دور رکھا جائے۔ اشتراک:اس دوا کو دوسری جڑی بوٹی مار ادویات کے ساتھ ملا کر پرے کیا جاسکتا ہے بشرطیکہ ان کی خاصیت میں الکلی شامل نہ ہو۔
سپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ: 14 دن
60% ایسی
|
Chemical Composition On 100% Basis Active Ingredients: Butachlor 600 g/L (59%w/w) Other Ingredients: To make 1.0 liter
% 60 ایک
* Go اي کی بے
009 اي کي
FOR AGRICULTURE USE ONLY
MFG & TEST DATE .
DANGER POISON
KEEP OUT OF THE REACH OF CHILDREN
سفارشات فصل | جڑی بوٹیاں | مقدار فی ایکڑ برائےاستعمال اوهان | دھان کی جڑی بوٹیاں |
800 ملی لیٹر طریقه استعمال: دھان کی پنیری منتقل کرنے کے سات دن کے اندر بیوتا800لی لیٹر فی ایکڑ بذری شیکر بوتل یا خشک ریت میں ملا کر فی ایکڑ میں یکساں طور پربکھیر دیں۔ اگر کھیت تر وتر کی حالت میں ہوتوبیون بکھیرنے کے فورا بعد پانی لگا دیں۔ بیوتا کو بذریہ پرے مشین بھی کھیت میں یکساں طور پر پرے کیا جاسکتا ہے۔ مشین سے پرے کرنے کیلئے پی والی نوزل استعمال کریں۔ احتیاطی تدابیر: * استعمال کے دوران حفاظتی لباس، دستانے اور چشمہ وغیرہ استعمال کریں * عام استعمال میں آنے والے آبی ذرائع اور کھانے پینے کی اشیاء سے دور کھیں + دوا کے استعمال کے دوران کھانے پینے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کریں * ہوا کے مخالف رخ پرے یا چھٹہ نہ کریں + دوا کے استعمال کے بعد اچھی طرح نہائیں اور کپڑے تبدیل کریں * دوا کی خالی بوتلوں کو کسی دوسرے استعمال میں نہ لائیں اور ان کو زمین میں گہرائی میں دفن کر میں * آنکھوں اور جسم کے دوسرے حصوں کو دوا سے بچائیں۔
گ ارنٹی: بیدوایل پر درج خصوصیات کے مطابق اور مجوزہ استعال کے لیے موزوں ہے۔ چونکہ دوا کا استعال ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے اس لیے ہم صرف اس کے معیاری ہونے کی ضمانت دے سکتے ہیں۔ تاہم غلط طریقے سے رکھنے کا استعمال کرنے کی صورت میں نقصان کی ذمہ دار تارکنندگان تقسیم کندگان یا نمائندگان پر ہرگز نہ ہوگی۔
استعال سے پہلے بوتل کو اچھی طرح ہلائیں۔ Shake Well Before Use
Seller Warrants that the product conforms to its chemical description and is reasonably fit for the purposes and period stated on the label, When used in accordance with directions under normal conditions of use, and stored in cool, dark and dry place, which is suitably equipped, ventilated and soundly constructed with
r roofing & floor and adequately protected against exposure to direct sunlight and heat, rain water seepage, salinity and is in good of state maintenance with original sealed, undamaged containers. But neither this warranty nor any other warranty of merchantability of fitness for a particular purpose, expressed or implied, extends to the use or storage of this product contrary to label instruction or under abnormal conditions not reasonably foreseeable to seller, and buyer assumes the risk of any such use or defective storage.
Warranty:
Slightly Hazardous
NET CONTENTS : 800ML (WHEN PACKED) REG. NO. REG. (ABROAD) / DPP / 98 (621)
Manufactured By: M/s Nantong Jiangshan Agrochemical & Chemicals Ltd. Liability Co., 35 Yaogang Road, Nantong, Jiangsu Province, China.
EXP. DATE.
Import, Formulated & Packed By: MIS PAK CHINA CHEMICALS (PVT) LTD.
1-Km Ali Akbar Road, Off. Raiwind Road, Lahore. UAN: +92-42-111-224-111 Fax: +92-42-35321324-465
Marketed By: M/S DADA JEE CORPORATION (PVT) LTD.
1-Km Ali Akbar Road, Off. Raiwind Road, Lahore. UAN: +92-42-111-224-111 Fax: +92-42-35321324-465
زری مرز
M.R.P.
No posts found